1
یرمیاہؔ 23:10
اُردو ہم عصر ترجُمہ
اَے یَاہوِہ، میں جان گیا ہُوں کہ اِنسان اَپنی زندگی کا مالک نہیں، اِنسان اَپنے آپ اَپنے قدموں کو مُقرّر نہیں کر سَکتا۔
موازنہ
تلاش یرمیاہؔ 10:23
2
یرمیاہؔ 6:10
اَے یَاہوِہ، آپ کی مانند کویٔی نہیں؛ آپ عظیم ہے، اَور آپ کا نام عظیم اَور قُوّت والا ہے۔
تلاش یرمیاہؔ 10:6
3
یرمیاہؔ 10:10
لیکن یَاہوِہ ہی سچّے خُدا ہیں؛ وہ زندہ خُدا اَور اَبدی بادشاہ ہیں۔ جَب وہ خفا ہوتے ہیں تو زمین تھرتھراتی ہے؛ اَور مُختلف قومیں اُن کے قہر کو برداشت نہیں کر سکتیں۔
تلاش یرمیاہؔ 10:10
4
یرمیاہؔ 24:10
اَے یَاہوِہ، مُجھے تنبیہ کر، لیکن اَپنے قہر میں نہیں، بَلکہ صِرف مُناسب اقدامات میں، کہیں اَیسا نہ ہو کہ آپ مُجھے نِیست و نابود کر دیں۔
تلاش یرمیاہؔ 10:24
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos