1
یَشعیاہ 2:59
اُردو ہم عصر ترجُمہ
لیکن تمہاری بدکاری نے تُمہیں اَپنے خُدا سے دُور کر دیا ہے؛ اَور تمہارے گُناہوں نے اُسے تُم سے اَیسا روپوش کیا، کہ وہ سُنتے نہیں۔
موازنہ
تلاش یَشعیاہ 59:2
2
یَشعیاہ 1:59
یقیناً یَاہوِہ کا ہاتھ اِس قدر چھوٹا نہیں کہ بچا نہ سکے، نہ ہی اُس کا کان اِس قدر بھاری ہے کہ سُن نہ سکے۔
تلاش یَشعیاہ 59:1
3
یَشعیاہ 21:59
اَور یَاہوِہ فرماتے ہیں کہ جہاں تک میرا تعلّق ہے اُن کے ساتھ میرا یہ عہد ہے۔ میری رُوح جو تُجھ پر ہے اَور میرا کلام جو مَیں نے تیرے مُنہ میں ڈالا ہے وہ آج سے لے کر اَبد تک نہ تیری نَسل کے مُنہ سے، نہ تیری نَسل کی نَسل کے مُنہ سے جُدا ہونے پایٔےگا۔
تلاش یَشعیاہ 59:21
4
یَشعیاہ 19:59
تَب مغرب کی طرف کے لوگ یَاہوِہ کے نام کا اَور مشرق کی طرف کے لوگ اُس کے جلال کا خوف مانیں گے۔ کیونکہ وہ ایک خوفناک سیلاب کی مانند آئے گا جو یَاہوِہ کے دَم سے رواں ہوگا۔
تلاش یَشعیاہ 59:19
5
یَشعیاہ 20:59
اَور صِیّونؔ میں یعقوب کے لوگوں کی خاطِر جو گُناہ سے تَوبہ کرتے ہیں، ایک نَجات دِہندہ آئے گا، یَاہوِہ فرماتے ہیں۔
تلاش یَشعیاہ 59:20
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos