1
یَشعیاہ 1:25
اُردو ہم عصر ترجُمہ
اَے یَاہوِہ، آپ میرے خُدا ہیں؛ مَیں آپ کی تمجید کروں گا اَور آپ کے نام کی سِتائش کروں گا، کیونکہ آپ نے پُوری وفا شعاری سے اَیسے عجِیب و غریب کام کئے ہیں، جِن منصُوبوں کو آپ نے اِبتدا ہی سے کرنے کا اِرادہ کر لیا تھا۔
موازنہ
تلاش یَشعیاہ 25:1
2
یَشعیاہ 8:25
اَور موت کو ہمیشہ کے لیٔے نابود کر دے گا۔ اَور یَاہوِہ قادر سَب کے چہروں پر سے آنسُو پونچھ ڈالے گا؛ اَور رُوئے زمین سے اَپنے لوگوں کی رُسوائی مٹا دے گا۔ کیونکہ یہی یَاہوِہ کا فرمان ہے۔
تلاش یَشعیاہ 25:8
3
یَشعیاہ 9:25
اُس وقت یہ کہا جائے گا: ”دیکھو ہمارا خُدا یہی ہے؛ ہم نے اُن پر بھروسا کیا تھا اَور اُنہُوں نے ہمیں نَجات بخشی۔ یہی وہ یَاہوِہ ہے جِس پر ہمارا اِعتقاد تھا؛ آؤ، خُوشیاں منائیں اَور اُس کی نَجات سے شادمان ہوں۔“
تلاش یَشعیاہ 25:9
4
یَشعیاہ 7:25
جو پردہ سَب قوموں پر پڑا ہُواہے اَورجو نقاب سَب قوموں کو چُھپائے ہُوئے ہے، اُسے وہ اُس پہاڑ پر سے ہٹا دے گا؛
تلاش یَشعیاہ 25:7
5
یَشعیاہ 6:25
قادرمُطلق یَاہوِہ اِس پہاڑ پر سَب قوموں کے لیٔے اَیسی ضیافت تیّار کرےگا، جِس میں لذیذ کھانے اَور پرانی عُمدہ مَے پیش کی جائے گی جہاں نہایت مُرغّن اَور لذیذ اَشیا خُوردنی اَور بہترین مَے ہوگی۔
تلاش یَشعیاہ 25:6
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos