1
یَشعیاہ 5:24
اُردو ہم عصر ترجُمہ
زمین اَپنے باشِندوں کے باعث ناپاک ہو گئی؛ کیونکہ اُنہُوں نے آئین کو نہ مانا، اَور شہادتوں سے منحرف ہُوئے، اَور اَبدی عہد کو توڑ دیا ہے۔
موازنہ
تلاش یَشعیاہ 24:5
2
یَشعیاہ 23:24
چاند ناراض اَور سُورج شرمندہ ہوگا؛ کیونکہ قادرمُطلق یَاہوِہ کوہِ صِیّونؔ پر اَور یروشلیمؔ میں اَپنے بُزرگ خادِموں کے رُوبرو بڑے جاہ و جلال کے ساتھ حُکومت کریں گے۔
تلاش یَشعیاہ 24:23
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos