1
اِستِثنا 10:18-11
اُردو ہم عصر ترجُمہ
تُم میں ہرگز اَیسا کویٔی شخص نہ پایا جائے جو اَپنے بیٹے یا بیٹی کی آتِشی قُربانی کرے، جو فال کھولے، جادُو ٹونا کرے، اَور مُستقبِل بتائے، یا منتر پڑھنے والا ہو یا اَرواح پرست ہو یا جو مُردوں سے مشورہ کرتا ہو۔
موازنہ
تلاش اِستِثنا 18:10-11
2
اِستِثنا 12:18
جو شخص اَیسے کام کرتا ہے وہ یَاہوِہ کے حُضُور مکرُوہ کام ہیں؛ اِن ہی مکرُوہ کاموں کی وجہ سے یَاہوِہ تمہارے خُدا اُن قوموں کو تمہارے سامنے سے کھدیڑ دیں گے۔
تلاش اِستِثنا 18:12
3
اِستِثنا 22:18
جَب کویٔی نبی یَاہوِہ کے نام سے کلام کرے اَور وہ کلام واقعی پُورا نہ ہو یا سچ ثابت نہ ہو، تو جان لینا کہ وہ پیغام یَاہوِہ کی طرف سے نہیں تھا۔ اُس نبی نے وہ کلام گستاخی سے کیا تھا۔ تُم اُس نبی سے بالکُل خوف نہ کھانا۔
تلاش اِستِثنا 18:22
4
اِستِثنا 13:18
تُم یَاہوِہ اَپنے خُدا کے حُضُور بے عیب رہنا۔
تلاش اِستِثنا 18:13
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos