1
1 سلاطین 31:16
اُردو ہم عصر ترجُمہ
اَور گویا یرُبعامؔ بِن نباطؔ کے گُناہوں میں شریک ہونا اُس کے لیٔے ایک مَعمولی بات تھی اِس لیٔے اُس نے صیدونیوں کے بادشاہ اِتھبعلؔ کی بیٹی اِیزبِلؔ سے شادی کرلی اَور بَعل کی خدمت اَور پرستش کرنے لگا۔
موازنہ
تلاش 1 سلاطین 16:31
2
1 سلاطین 30:16
اَور یَاہوِہ کی نظر میں، عُمریؔ کے بیٹے احابؔ نے اَپنے سے پہلے کے تمام بادشاہوں سے بھی زِیادہ بدی کی۔
تلاش 1 سلاطین 16:30
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos