1
1 کُرِنتھِیوں 27:1
اُردو ہم عصر ترجُمہ
لیکن خُدا نے اُنہیں، جو دُنیا کی نظروں میں بے وقُوف ہیں، چُن لیا تاکہ عالِموں کو شرمندہ کرے اَور اُنہیں جو دُنیا کی نظر میں کمزور ہیں، چُن لیا تاکہ زور آوروں کو شرمندہ کرے۔
موازنہ
تلاش 1 کُرِنتھِیوں 1:27
2
1 کُرِنتھِیوں 18:1
ہلاک ہونے وَالوں کے لیٔے تو صلیب کا پیغام ہے لیکن ہم نَجات پانے وَالوں کے لیٔے خُدا کی قُدرت ہے۔
تلاش 1 کُرِنتھِیوں 1:18
3
1 کُرِنتھِیوں 25:1
کیونکہ جسے لوگ خُدا کی بےوقُوفی سمجھتے ہیں وہ آدمیوں کی حِکمت سے زِیادہ حِکمت والی ہے اَور جسے لوگ خُدا کی کمزوری سمجھتے ہیں وہ آدمیوں کی طاقت سے زِیادہ زورآور ہے۔
تلاش 1 کُرِنتھِیوں 1:25
4
1 کُرِنتھِیوں 9:1
خُدا قابلِ اِعتماد ہے، جِس نے تُمہیں اَپنے بیٹے، ہمارے خُداوؔند عیسیٰ المسیؔح کی رِفاقت کے لیٔے بُلایا ہے۔
تلاش 1 کُرِنتھِیوں 1:9
5
1 کُرِنتھِیوں 10:1
اَے بھائیو اَور بہنوں! ہمارے خُداوؔند عیسیٰ المسیؔح کے نام سے تُم سے اِلتماس کرتا ہُوں کہ تُم ایک دُوسرے سے مُطابقت رکھو تاکہ تُم میں تِفرقے پیدا نہ ہوں اَور تُم سَب ایک دل اَور ایک رائے ہوکر مُکمّل طور پر مُتّحد رہو۔
تلاش 1 کُرِنتھِیوں 1:10
6
1 کُرِنتھِیوں 20:1
کہاں کا دانشمند؟ کہاں کا فقیہ؟ کہاں کا اُس دَور کا بحث کرنے والا؟ کیا خُدا نے دُنیا کی حِکمت کو بےوقُوفی نہیں ٹھہرایا؟
تلاش 1 کُرِنتھِیوں 1:20
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos