1
1 تواریخ 11:16
اُردو ہم عصر ترجُمہ
یَاہوِہ اَور اُن کی قُوّت کے طالب ہو؛ اَور ہمیشہ اُن کے دیدار کے خواہاں رہو۔
موازنہ
تلاش 1 تواریخ 16:11
2
1 تواریخ 34:16
یَاہوِہ کا شُکر بجا لاؤ کیونکہ وہ بھلےہیں؛ اَور اُن کی شفقت اَبدی ہے۔
تلاش 1 تواریخ 16:34
3
1 تواریخ 8:16
یَاہوِہ کا شُکر بجا لاؤ۔ اُن کے نام سے دعا کرو؛ قوموں کو اُن کے کاموں کے بارے میں بتاؤ۔
تلاش 1 تواریخ 16:8
4
1 تواریخ 10:16
اُن کے پاک نام پر فخر کرو، جو یَاہوِہ کے طالب ہیں اُن کے دِل شادمان ہوں۔
تلاش 1 تواریخ 16:10
5
1 تواریخ 12:16
اُن کے حیرت اَنگیز کارناموں کو جو اُنہُوں نے اَنجام دئیے، اُن کے معجزات کو اَور اُن کے سُنائے ہُوئے فیصلوں کو یاد کرو،
تلاش 1 تواریخ 16:12
6
1 تواریخ 9:16
اُن کی سِتائش میں گاؤ، اُن کی مدح سرائی کرو؛ اُن کے تمام حیرت اَنگیز کارناموں کا بَیان کرو۔
تلاش 1 تواریخ 16:9
7
1 تواریخ 25:16
کیونکہ یَاہوِہ عظیم ہیں اَور ہر سِتائش کے لائق ہیں؛ اَور سَب معبُودوں سے بڑھ کر تعظیم کے لائق ہیں۔
تلاش 1 تواریخ 16:25
8
1 تواریخ 29:16
یَاہوِہ کے نام کی عظمت کو اُن ہی سے منسوب کرو۔ اُن کی حُضُوری میں اَپنے عطیات لے کر آؤ؛ پاکیزگی کی شوکت میں ہوکر یَاہوِہ کی عبادت کرو۔
تلاش 1 تواریخ 16:29
9
1 تواریخ 27:16
شان و شوکت اُن کے سامنے ہیں؛ اَور قُدرت اَور شادمانی اُن کی حُضُوری میں ہیں۔
تلاش 1 تواریخ 16:27
10
1 تواریخ 23:16
اَے سَب اہلِ زمین! یَاہوِہ کے لیٔے گاؤ؛ روز بروز اُن کی نَجات کی بشارت دو۔
تلاش 1 تواریخ 16:23
11
1 تواریخ 24:16
قوموں میں یَاہوِہ کے جلال کا ذِکر کرو، اَور اُمّتوں میں اُن کے حیرت اَنگیز کارناموں کا بَیان کرو۔
تلاش 1 تواریخ 16:24
12
1 تواریخ 22:16
کہ میرے ممسوحوں کو مت چھُونا؛ اَور میرے نبیوں کو کویٔی نُقصان مت پہُنچانا۔
تلاش 1 تواریخ 16:22
13
1 تواریخ 26:16
کیونکہ قوموں کے سَب معبُود محض بُت ہیں، لیکن یَاہوِہ نے آسمانوں کو بنایا۔
تلاش 1 تواریخ 16:26
14
1 تواریخ 15:16
وہ اَپنے عہد کو ہمیشہ یاد رکھتے ہیں، یعنی اُس کلام کو جو اُنہُوں نے ہزار پُشتوں کے لیٔے فرمایاہے،
تلاش 1 تواریخ 16:15
15
1 تواریخ 31:16
افلاک خُوش ہوں، اَور زمین شادمان ہو؛ وہ قوموں میں اعلان کریں کہ، ”یَاہوِہ سلطنت کرتے ہیں!“
تلاش 1 تواریخ 16:31
16
1 تواریخ 36:16
بنی اِسرائیل کے خُدا یَاہوِہ، اَزل سے اَبد تک مُبارک ہوں۔ سَب لوگ کہیں: ”آمین“ اَور ”یَاہوِہ کی سِتائش کرو۔“
تلاش 1 تواریخ 16:36
17
1 تواریخ 28:16
اَے قوموں کے قبیلو! یَاہوِہ کے لیٔے، جلال اَور قُوّت یَاہوِہ ہی کے لیٔے مخصُوص کرو،
تلاش 1 تواریخ 16:28
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos