1
زبُور 1:116-2
کِتابِ مُقادّس
مَیں خُداوند سے مُحبّت رکھتا ہُوں کیونکہ اُس نے میری فریاد اور مِنّت سُنی ہے۔ چُونکہ اُس نے میری طرف کان لگایا اِس لِئے مَیں عُمر بھر اُس سے دُعا کرُوں گا۔
موازنہ
تلاش زبُور 116:1-2
2
زبُور 5:116
خُداوند صادِق اور کرِیم ہے۔ ہمارا خُدا رحِیم ہے۔
تلاش زبُور 116:5
3
زبُور 15:116
خُداوند کی نِگاہ میں اُس کے مُقدّسوں کی مَوت گِراں قدر ہے۔
تلاش زبُور 116:15
4
زبُور 8:116-9
اِس لِئے کہ تُو نے میری جان کو مَوت سے میری آنکھوں کو آنسُو بہانے سے اور میرے پاؤں کو پِھسلنے سے بچایا ہے۔ مَیں زِندوں کی زمِین میں خُداوند کے حضُور چلتا رہُوں گا۔
تلاش زبُور 116:8-9
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos