کیونکہ اے رب، تُو نے میری جان کو موت سے، میری آنکھوں کو آنسو بہانے سے اور میرے پاؤں کو پھسلنے سے بچایا ہے۔ اب مَیں زندوں کی زمین میں رہ کر رب کے حضور چلوں گا۔
اِس لِئے کہ تُو نے میری جان کو مَوت سے میری آنکھوں کو آنسُو بہانے سے اور میرے پاؤں کو پِھسلنے سے بچایا ہے۔ مَیں زِندوں کی زمِین میں خُداوند کے حضُور چلتا رہُوں گا۔
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos