1
زبور 1:136
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
رب کا شکر کرو، کیونکہ وہ بھلا ہے، اور اُس کی شفقت ابدی ہے۔
موازنہ
تلاش زبور 136:1
2
زبور 26:136
آسمان کے خدا کا شکر کرو، کیونکہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔
تلاش زبور 136:26
3
زبور 2:136
خداؤں کے خدا کا شکر کرو، کیونکہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔
تلاش زبور 136:2
4
زبور 3:136
مالکوں کے مالک کا شکر کرو، کیونکہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔
تلاش زبور 136:3
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos