1
زبور 6:135
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
رب جو جی چاہے کرتا ہے، خواہ آسمان پر ہو یا زمین پر، خواہ سمندروں میں ہو یا گہرائیوں میں کہیں بھی ہو۔
موازنہ
تلاش زبور 135:6
2
زبور 3:135
رب کی حمد کرو، کیونکہ رب بھلا ہے۔ اُس کے نام کی مدح سرائی کرو، کیونکہ وہ پیارا ہے۔
تلاش زبور 135:3
3
زبور 13:135
اے رب، تیرا نام ابدی ہے۔ اے رب، تجھے پشت در پشت یاد کیا جائے گا۔
تلاش زبور 135:13
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos