1
۱-تیمُتھیُس 8:5
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
کیونکہ اگر کوئی اپنوں اور خاص کر اپنے گھر والوں کی فکر نہ کرے تو اُس نے اپنے ایمان کا انکار کر دیا۔ ایسا شخص غیرایمان داروں سے بدتر ہے۔
موازنہ
تلاش ۱-تیمُتھیُس 5:8
2
۱-تیمُتھیُس 1:5
بزرگ بھائیوں کو سختی سے نہ ڈانٹنا بلکہ اُنہیں یوں سمجھانا جس طرح کہ وہ آپ کے باپ ہوں۔ اِسی طرح جوان آدمیوں کو یوں سمجھانا جیسے وہ آپ کے بھائی ہوں،
تلاش ۱-تیمُتھیُس 5:1
3
۱-تیمُتھیُس 17:5
جو بزرگ جماعت کو اچھی طرح سنبھالتے ہیں اُنہیں دُگنی عزت کے لائق سمجھا جائے۔ مَیں خاص کر اُن کی بات کر رہا ہوں جو پاک کلام سنانے اور تعلیم دینے میں محنت مشقت کرتے ہیں۔
تلاش ۱-تیمُتھیُس 5:17
4
۱-تیمُتھیُس 22:5
جلدی سے کسی پر ہاتھ رکھ کر اُسے کسی خدمت کے لئے مخصوص مت کرنا، نہ دوسروں کے گناہوں میں شریک ہونا۔ اپنے آپ کو پاک رکھیں۔
تلاش ۱-تیمُتھیُس 5:22
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos