1
۱-تیمُتھیُس 12:4
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
کوئی بھی آپ کو اِس لئے حقیر نہ جانے کہ آپ جوان ہیں۔ لیکن ضروری ہے کہ آپ کلام میں، چال چلن میں، محبت میں، ایمان میں اور پاکیزگی میں ایمان داروں کے لئے نمونہ بن جائیں۔
موازنہ
تلاش ۱-تیمُتھیُس 4:12
2
۱-تیمُتھیُس 8:4
کیونکہ جسم کی تربیت کا تھوڑا ہی فائدہ ہے، لیکن روحانی تربیت ہر لحاظ سے مفید ہے، اِس لئے کہ اگر ہم اِس قسم کی تربیت حاصل کریں تو ہم سے حال اور مستقبل میں زندگی پانے کا وعدہ کیا گیا ہے۔
تلاش ۱-تیمُتھیُس 4:8
3
۱-تیمُتھیُس 16:4
اپنا اور تعلیم کا خاص خیال رکھیں۔ اِن میں ثابت قدم رہیں، کیونکہ ایسا کرنے سے آپ اپنے آپ کو اور اپنے سننے والوں کو بچا لیں گے۔
تلاش ۱-تیمُتھیُس 4:16
4
۱-تیمُتھیُس 1:4
روح القدس صاف فرماتا ہے کہ آخری دنوں میں کچھ ایمان سے ہٹ کر فریب دہ روحوں اور شیطانی تعلیمات کی پیروی کریں گے۔
تلاش ۱-تیمُتھیُس 4:1
5
۱-تیمُتھیُس 7:4
لیکن دادی اماں کی اِن بےمعنی فرضی کہانیوں سے باز رہیں۔ اِن کی بجائے ایسی تربیت حاصل کریں جس سے آپ کی روحانی زندگی مضبوط ہو جائے۔
تلاش ۱-تیمُتھیُس 4:7
6
۱-تیمُتھیُس 13:4
جب تک مَیں نہیں آتا اِس پر خاص دھیان دیں کہ جماعت میں باقاعدگی سے کلام کی تلاوت کی جائے، لوگوں کو نصیحت کی جائے اور اُنہیں تعلیم دی جائے۔
تلاش ۱-تیمُتھیُس 4:13
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos