اس رُومِیوں 8:28 کے مطابق مفت مطالعاتی منصوبے اور عقیدت بھرے پیغام
ایمان رکھنا کہ خدا بھلا ہے چاہے جو کچھ بھی ہو جائے
5 دِن
آج کل بہت سے پیغامات گردش میں ہیں، جو گرجہ گھر کے اندر اور باہر چل رہے ہوتے ہیں، جو خدا کی مدد کے حقیقی پیغام ہوتے ہیں۔ سچائی تو یہ ہے کہ خدا کی زمہ داری نہیں ہے کہ ہمیں اچھی چیزیں دے مگر خدا چاہتا ہے کہ وہ اچھی چیزیں دے۔ اگلے 5 دن میں آپ سیکھیں گے جو آپ کو اپنے ارد گرد جو روز مرہ کی کڑبڑ ہو ختم کریں اور سیکھیں کہ خدا اچھائی جو رد نہیں کی جا سکتی اور یہ اچھائی حد دے باہر ہے۔
یسوع: ہماری فتح کی پہچان
7 دن
جب ہم عید قیامت المسیح مناتے ہیں تو ہم تاریخ کی عظیم ترین فتح کا جشن مناتے ہیں۔ یسوع نے اپنی موت اور جی اٹھنے کے ذریعے گناہ اور قبر کی طاقت اور ان سے رونما ہونے والے اثرات پر غلبہ پا لیا، وہ اپنی فتح میں ہمیں بھی شامل کرنا چاہتا ہے۔ عید قیامت المسیح کے اس ہفتہ میں آئیں اس کی فتح کے نظریہ کو دیکھیں، جو لڑائی اس نے ہمارے لئے لڑی اس پر دھیان دیں اور اس کی تعریف کریں کیونکہ وہ ہماری فتح کی پہچان ہے۔
معافی شفا لاتی ہے
7 دن
پس اپنے گناہوں کا اقرار ایک دوسرے سے کرو اور ایک دوسرے کے لیے دعا کرو تاکہ تم شفا پاؤ۔ راستباز کی دعا بڑی تاثیر رکھتی ہے۔" یہ آیت معافی اور باہمی اعتراف کی شفا بخش طاقت کو اجاگر کرتی ہے۔ جب ہم اپنی غلطیوں کو تسلیم کرتے ہیں اور ایک دوسرے سے معافی مانگتے ہیں، تو ہم جذباتی اور روحانی شفا کا تجربہ کر سکتے ہیں۔
ہمت اور جُرت سے جینا
8 دن
آپ کبھی بھی اکیلے نہیں۔ چاہے آپ اپنے مسیحی ایمان میں ایک دن کے ہوں یا تیس سال کے ، اس سے سچ ثابت ہوتا ہے کہ زندگی ہمیں چیلنج کر سکتی ہے۔ اس منصوبہ میں جانیں کہ کیسے خُدا کی مدد کو مؤثر طریقے سے پائیں۔یہ ڈیوڈ جے سوینڈٹ کی ایک کتاب "اس دنیا سے باہر؛ ایک مسیحی کی نشونما اور مقصد کے لئے رہنمائی "سے لیاگیا ہے۔