← مطالعاتی منصوبہ
اس رُومِیوں 15:4 کے مطابق مفت مطالعاتی منصوبے اور عقیدت بھرے پیغام
رویہ
7 دن
ہر صورت حال میں رویہ کو ٹھیک رکھنا حقیقی امتحان ہو سکتا ہے۔ یہ سات دن کا مطالعاتی منصوبہ آپ کو بائبل کے نقطہ نظر کی آگاہی دے گا، ہر روز کے لئے مختصر مطالعہ سے آگاہی حاصل کریں۔ مطالعہ کریں ، ایمان داری سے اپنا مشاہدہ کرنے کے لئے وت نکالیں اور خدا کو موقعہ دین کہ آپ کے حالت میں مداخلت کرے۔ مزید مواد کے لئے finds.life.church ملاحظہ فرمائیں