اس امثال 31:30 کے مطابق مفت مطالعاتی منصوبے اور عقیدت بھرے پیغام
شادی
5 دِن
شادی ایک چیلنج اور فائدہ مند تعلق ہے، اور اکثر ہم بھول جاتے ہیں کے "قبُول ہے"کہنا صرف آغاز ہے ۔ خوش قسمتی سے, بائبل خاوند اور بيوى دونوں کے نقطہِ نظر سے شادی کے بارے میں بہت کچھ کہتی ہے ۔ جو مختصر صحیفے آپ ہر روز اس پلین میں پڑھیں گے وہ آپکو خدا کے شادی کے ڈیزائن سے آگا کریں گے— اور اس عمل میں آپکا اپنے شریکِ حیات کے ساتھ تعلق گہرا ہوجائے گا ۔.
سات (7) باتیں جو بائبل شادی کے بارے میں کہتی ہے
7 دن
بائبل ہمیں بتاتی ہے کہ جب آپ کو جیون ساتھی ملا تو آپ نے اچھی چیز حاصل کی۔ آپ اس احساس کو ہمیشہ تک کیسے محسوس کر سکتے ہیں؟ کیا آپ قربت کو بڑھا سکتے ہیں ؟ ایک روحانی شادی کے وعدوں کو پورا کرنے کے لئے کیا کرنا پڑتا ہے؟ YouVersion کی طرف سے ان سات دن کے پیغامات سے آپ کو ان سوالات کے جواب YouVersion کے ملازمین کے ذریعہ سے ملیں گے۔ ہر روز ایک آیت شامل کی گئی ہے جو آپ لوگوں میں پھیلا کر اپنے جیون ساتھی کے لئے شکرگزار ہوں گے۔