← مطالعاتی منصوبہ
اس لُوقا 17:15 کے مطابق مفت مطالعاتی منصوبے اور عقیدت بھرے پیغام
خدا ہے_______
6 دن
خدا کون ہے؟ ہم سب کے فرق جوابات ہیں مگر ہمیں کیسے پتہ چلے گا کہ سچائی کیا ہے؟ آپ کا خدا، مسیحیوں یا چرچ کے ساتھ جیسا بھی تجربہ ہے، یہ وقت ہے کہ آپ تلاش کریں کہ وہ کون ہے – حقیقی، موجود اور آپ جہاں بھی ہیں وہ آپ کو ملنے کے لئے تیارہے۔ پہلا قدم اٹھائیں اس 6 دن کے بائبلی مطالعاتی منصوبہ کے ساتھ جو Pastor Craig Groeschel کے پیغامات کے سلسلے پر مشتعمل ہے۔ خدا ہے_______