اس لُوقا 15:24 کے مطابق مفت مطالعاتی منصوبے اور عقیدت بھرے پیغام
خدا مجھے پیار کیوں کرے گا?
5 دِن
سوالات: جب بھی خدا کے بارے میں ہم سوچتے ہیں تو ہم سب کے دل میں یہ سوالات ہوتے ہیں۔ ہمارے معاشرے کا حصہ ہے کہ ہم موازنہ کرنا بہت پسند کرتے ہیں، اکثر ایک ذاتی سوال جو ہم اپنے آپ سے کرتے ہیں وہ ہے "خدا ہمیں کیوں پیار کرے گا؟" اور یہ بھی سوال ہوتا ہے کہ "خدا مجھ جیسے کو کیسے پیار کر سکتا ہے؟" اسی حوالہ سے آپ کو کلام میں سے 26 مختلف مضامین سے آگاہ کیا جا رہا ہے — ہر ایک آپ کے لئے خدا کا غیر مشروط پیار کو بیان کرتا ہے۔.
رویہ
7 دن
ہر صورت حال میں رویہ کو ٹھیک رکھنا حقیقی امتحان ہو سکتا ہے۔ یہ سات دن کا مطالعاتی منصوبہ آپ کو بائبل کے نقطہ نظر کی آگاہی دے گا، ہر روز کے لئے مختصر مطالعہ سے آگاہی حاصل کریں۔ مطالعہ کریں ، ایمان داری سے اپنا مشاہدہ کرنے کے لئے وت نکالیں اور خدا کو موقعہ دین کہ آپ کے حالت میں مداخلت کرے۔ مزید مواد کے لئے finds.life.church ملاحظہ فرمائیں