1
متی 28:11
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
اے تھکے ماندے اور بوجھ تلے دبے ہوئے لوگو، سب میرے پاس آؤ! مَیں تم کو آرام دوں گا۔
Порівняти
Дослідити متی 11:28
2
متی 29:11
میرا جوا اپنے اوپر اُٹھا کر مجھ سے سیکھو، کیونکہ مَیں حلیم اور نرم دل ہوں۔ یوں کرنے سے تمہاری جانیں آرام پائیں گی،
Дослідити متی 11:29
3
متی 30:11
کیونکہ میرا جوا ملائم اور میرا بوجھ ہلکا ہے۔“
Дослідити متی 11:30
4
متی 27:11
میرے باپ نے سب کچھ میرے سپرد کر دیا ہے۔ کوئی بھی فرزند کو نہیں جانتا سوائے باپ کے۔ اور کوئی باپ کو نہیں جانتا سوائے فرزند کے اور اُن لوگوں کے جن پر فرزند باپ کو ظاہر کرنا چاہتا ہے۔
Дослідити متی 11:27
5
متی 4:11-5
عیسیٰ نے جواب دیا، ”یحییٰ کے پاس واپس جا کر اُسے سب کچھ بتا دینا جو تم نے دیکھا اور سنا ہے۔ ’اندھے دیکھتے، لنگڑے چلتے پھرتے ہیں، کوڑھیوں کو پاک صاف کیا جاتا ہے، بہرے سنتے ہیں، مُردوں کو زندہ کیا جاتا ہے اور غریبوں کو اللہ کی خوش خبری سنائی جاتی ہے۔‘
Дослідити متی 11:4-5
6
متی 15:11
جو سن سکتا ہے وہ سن لے!
Дослідити متی 11:15
Головна
Біблія
Плани
Відео