1
لُوقا 10:16
اُردو ہم عصر ترجُمہ
”جو بہت تھوڑے میں وفاداری کا مظاہرہ کرتا ہے وہ بہت زِیادہ میں بھی وفادار رہتاہے۔ اَورجو تھوڑے میں بےایمان ہے وہ زِیادہ میں بھی بےایمان ہے۔
Bandingkan
Selidiki لُوقا 16:10
2
لُوقا 13:16
”کویٔی خادِم دو مالکوں کی خدمت نہیں کر سَکتا، یا تو وہ ایک سے نَفرت کرے گا اَور دُوسرے سے مَحَبّت یا ایک سے وفا کرے گا اَور دُوسرے کو حقارت کی نظر سے دیکھے گا۔ تُم خُدا اَور دولت دونوں کی خدمت نہیں کرسکتے۔“
Selidiki لُوقا 16:13
3
لُوقا 11:16-12
پس اگر تُم دُنیا کی دُنیوی دولت کے مُعاملہ میں وفادار نہ ثابت ہوئے تو حقیقی دولت کون تمہارے سُپرد کرے گا؟ اَور اگر تُم کسی دُوسرے کے مال میں وفادار نہ ٹھرے تو جو تمہارا اَپنا ہے اُسے کون تُمہیں دے گا؟
Selidiki لُوقا 16:11-12
4
لُوقا 31:16
”لیکن حضرت اِبراہیمؔ نے اُس سے کہا، ’جَب وہ حضرت مُوسیٰ اَور نَبیوں کی نہیں سُنتے، تو اگر کویٔی مُردوں میں سے زندہ ہو جائے تَب بھی وہ قائل نہ ہوں گے۔‘ “
Selidiki لُوقا 16:31
5
لُوقا 18:16
”جو کویٔی اَپنی بیوی کو چھوڑکر کسی دُوسری سے شادی کرتا ہے، وہ زنا کرتا ہے اَورجو آدمی چھوڑی ہویٔی عورت سے شادی کرتا ہے وہ بھی زنا کا مُرتکب ہوتاہے۔
Selidiki لُوقا 16:18
Halaman Utama
Alkitab
Pelan
Video