لُوقا 31:16

لُوقا 31:16 UCV

”لیکن حضرت اِبراہیمؔ نے اُس سے کہا، ’جَب وہ حضرت مُوسیٰ اَور نَبیوں کی نہیں سُنتے، تو اگر کویٔی مُردوں میں سے زندہ ہو جائے تَب بھی وہ قائل نہ ہوں گے۔‘ “