Kisary famantarana ny YouVersion
Kisary fikarohana

متّی 30:13

متّی 30:13 UCV

کٹائی تک دونوں کو اِکٹھّا بڑھنے دو اَور کٹائی کے وقت میں کٹائی کرنے وَالوں سے کہہ دُوں گا کہ پہلے زہریلی بُوٹیوں کو جمع کرو اَور جَلانے کے لیٔے اُن کے گٹھّے باندھ لو؛ اَور گیہُوں کو میرے کھتّے میں جمع کردو۔‘ “