Kisary famantarana ny YouVersion
Kisary fikarohana

یُوحنّا 11:6-12

یُوحنّا 11:6-12 UCV

حُضُور عیسیٰ نے وہ روٹیاں ہاتھ میں لے کر، خُدا کا شُکر اَدا کیا اَور بَیٹھے ہویٔے لوگوں میں اُن کی ضروُرت کے مُطابق تقسیم کیا۔ اِسی طرح خُداوؔند نے مچھلِیاں بھی تقسیم کر دیں۔ جَب لوگ پیٹ بھرکرکھا چُکے تو حُضُور عیسیٰ نے اَپنے شاگردوں سے فرمایا، ”بچے ہویٔے ٹُکڑوں کو جمع کر لو۔ کُچھ بھی ضائع نہ ہونے پایٔے۔“