1
یُوحنّا 38:7
اُردو ہم عصر ترجُمہ
جو کویٔی مُجھ پر ایمان لاتا ہے، جَیسا کہ کِتاب مُقدّس میں لِکھّا ہے: اُس کے اَندر سے آبِ حیات کے دریا جاری ہو جایٔیں گے۔“
Mampitaha
Mikaroka یُوحنّا 7:38
2
یُوحنّا 37:7
عید کے آخِری اَور خاص دِن حُضُور عیسیٰ کھڑے ہویٔے اَور بہ آواز بُلند فرمایا، ”اگر کویٔی پیاسا ہے تو میرے پاس آئے اَور پیئے۔
Mikaroka یُوحنّا 7:37
3
یُوحنّا 39:7
اِس سے اُن کا مطلب تھا پاک رُوح جو حُضُور عیسیٰ پر ایمان لانے وَالوں پر نازل ہونے والا تھا۔ وہ پاک رُوح ابھی تک نازل نہ ہُوا تھا کیونکہ حُضُور عیسیٰ ابھی اَپنے آسمانی جلال کو نہ پہُنچے تھے۔
Mikaroka یُوحنّا 7:39
4
یُوحنّا 24:7
آپ کا اِنصاف ظاہری نہیں، بَلکہ سچّائی کی بُنیاد پر مَبنی ہو۔“
Mikaroka یُوحنّا 7:24
5
یُوحنّا 18:7
جو کویٔی اَپنی طرف سے کُچھ کہتاہے وہ اَپنی عزّت کا بھُوکا ہوتاہے لیکن جو اَپنے بھیجنے والے کی عزّت چاہتاہے وہ سچّا ہے اَور اُس میں ناراستی نہیں پائی جاتی۔ تُم کیوں مُجھے ہلاک کرنے پرتُلے ہویٔے ہو؟
Mikaroka یُوحنّا 7:18
6
یُوحنّا 16:7
حُضُور عیسیٰ نے جَواب دیا، ”یہ تعلیم میری اَپنی نہیں ہے بَلکہ یہ مُجھے میرے بھیجنے والے کی طرف سے حاصل ہویٔی ہے۔
Mikaroka یُوحنّا 7:16
7
یُوحنّا 7:7
دُنیا تُم سے عداوت نہیں رکھ سکتی، لیکن مُجھ سے رکھتی ہے کیونکہ میں اُس کے بُرے کاموں کی وجہ سے اُس کے خِلاف گواہی دیتا ہُوں۔
Mikaroka یُوحنّا 7:7
Fidirana
Baiboly
Planina
Horonan-tsary