Logo YouVersion
Icona Cerca

متّی 18:14-19

متّی 18:14-19 UCV

حُضُور نے فرمایا، ”اُنہیں یہاں میرے پاس لے آؤ۔“ تَب حُضُور نے لوگوں کو گھاس پر بَیٹھ جانے کا حُکم دیا اَور پانچ روٹیاں اَور دو مچھلِیاں لے کر آسمان کی طرف نظر اُٹھاکر، اُن پر برکت مانگی پھر آپ نے روٹیوں کے ٹکڑے توڑ کر شاگردوں کو دئیے، اَور شاگردوں نے اُنہیں لوگوں کو دیا۔