1
یوحنا 21:20-22
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
عیسیٰ نے دوبارہ کہا، ”تمہاری سلامتی ہو! جس طرح باپ نے مجھے بھیجا اُسی طرح مَیں تم کو بھیج رہا ہوں۔“ پھر اُن پر پھونک کر اُس نے فرمایا، ”روح القدس کو پا لو۔
Lee anya n'etiti ihe abụọ
Nyochaa یوحنا 20:21-22
2
یوحنا 29:20
پھر عیسیٰ نے اُسے بتایا، ”کیا تُو اِس لئے ایمان لایا ہے کہ تُو نے مجھے دیکھا ہے؟ مبارک ہیں وہ جو مجھے دیکھے بغیر مجھ پر ایمان لاتے ہیں۔“
Nyochaa یوحنا 20:29
3
یوحنا 27:20-28
پھر وہ توما سے مخاطب ہوا، ”اپنی اُنگلی کو میرے ہاتھوں اور اپنے ہاتھ کو میرے پہلو کے زخم میں ڈال اور بےاعتقاد نہ ہو بلکہ ایمان رکھ۔“ توما نے جواب میں اُس سے کہا، ”اے میرے خداوند! اے میرے خدا!“
Nyochaa یوحنا 20:27-28
Ulo
Akwụkwọ Nsọ
Atụmatụ
Vidiyo