1
پَیدایش 1:7
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
پھر رب نے نوح سے کہا، ”اپنے گھرانے سمیت کشتی میں داخل ہو جا، کیونکہ اِس دور کے لوگوں میں سے مَیں نے صرف تجھے راست باز پایا ہے۔
Lee anya n'etiti ihe abụọ
Nyochaa پَیدایش 7:1
2
پَیدایش 24:7
سیلاب ڈیڑھ سَو دن تک زمین پر غالب رہا۔
Nyochaa پَیدایش 7:24
3
پَیدایش 11:7
یہ سب کچھ اُس وقت ہوا جب نوح 600 سال کا تھا۔ دوسرے مہینے کے 17ویں دن زمین کی گہرائیوں میں سے تمام چشمے پھوٹ نکلے اور آسمان پر پانی کے دریچے کھل گئے۔
Nyochaa پَیدایش 7:11
4
پَیدایش 23:7
یوں ہر مخلوق کو رُوئے زمین پر سے مٹا دیا گیا۔ انسان، زمین پر پھرنے اور رینگنے والے جانور اور پرندے، سب کچھ ختم کر دیا گیا۔ صرف نوح اور کشتی میں سوار اُس کے ساتھی بچ گئے۔
Nyochaa پَیدایش 7:23
5
پَیدایش 12:7
چالیس دن اور چالیس رات تک موسلادھار بارش ہوتی رہی۔
Nyochaa پَیدایش 7:12
Ebe Mmepe Nke Mbụ Nke Ngwá
Akwụkwọ Nsọ
Atụmatụ Ihe Ogụgụ Gasị
Vidiyo Gasị