YouVersion logo
Ikona pretraživanja

متّی 16:14-17

متّی 16:14-17 UCV

حُضُور عیسیٰ نے فرمایا، ”اُنہیں جانے کی ضروُرت نہیں، تُم ہی اُنہیں کُچھ کھانے کو دو۔“ اُنہُوں نے جَواب دیا، ”یہاں ہمارے پاس صِرف پانچ روٹیاں اَور دو مچھلِیاں ہیں۔“