متّی 51:27-52

متّی 51:27-52 UCV

اَور بیت المُقدّس کا پردہ اُوپر سے نیچے تک پھٹ کردو ٹکڑے ہو گیا۔ زمین لرز اُٹھی اَور چٹّانیں تڑک گئیں، اَور قبریں کھُل گئیں اَور خُدا کے بہت سے مُقدّس لوگ جو موت کی نیند سو چُکے تھے، زندہ ہو گئے۔