متّی 28:14-29

متّی 28:14-29 UCV

پطرس نے جَواب دیا، ”اَے خُداوؔند، اگر آپ ہی ہیں تو مُجھے حُکم دیجئے کہ میں بھی پانی پر چل کر آپ کے پاس آؤں۔“ حُضُور عیسیٰ نے فرمایا، ”آ۔“ چنانچہ پطرس کشتی سے اُتر کر حُضُور عیسیٰ کے پاس پانی پر چل کر جانے لگا۔