لُوقا 5:5-6

لُوقا 5:5-6 UCV

شمعُونؔ نے جَواب دیا، ”اَے مالک، ہم نے ساری رات محنت کی لیکن کُچھ ہاتھ نہ آیا، لیکن آپ کے کہنے پر، جال ڈالتا ہُوں۔“ چنانچہ اُنہُوں نے جال ڈالے اَور مچھلِیوں کااِتنا بڑا غول گھیر لیا کہ اُن کے جال پھٹنے لگے۔