یُوحنّا 7:2-8

یُوحنّا 7:2-8 UCV

حُضُور عیسیٰ نے خادِموں سے فرمایا، ”مٹکوں میں پانی بھر دو؛“ اِس لیٔے اُنہُوں نے مٹکوں کو لبالب بھر دیا۔ اُس کے بعد حُضُور عیسیٰ نے اُن سے فرمایا، ”اَب کُچھ نِکال کر اَمیر مَجلِس کے پاس لے جاؤ۔“ اُنہُوں نے اَیسا ہی کیا۔