1
مرقُس 17:2
اُردو ہم عصر ترجُمہ
حُضُور عیسیٰ نے یہ سُن کر اُن کو جَواب دیا، ”بیِماروں کو طبیب کی ضروُرت ہوتی ہے، صحت مندوں کو نہیں۔ میں راستبازوں کو نہیں، بَلکہ گنہگاروں کو بُلانے آیا ہُوں۔“
Compare
Explore مرقُس 2:17
2
مرقُس 5:2
اُن لوگوں کے ایمان کو دیکھ کر، حُضُور عیسیٰ نے مفلُوج سے کہا، ”بیٹے، تمہارے گُناہ مُعاف ہویٔے۔“
Explore مرقُس 2:5
3
مرقُس 27:2
حُضُور عیسیٰ نے اُن سے کہا، ”سَبت اِنسان کے لیٔے بنایا گیا تھا، نہ کہ اِنسان سَبت کے لیٔے۔
Explore مرقُس 2:27
4
مرقُس 4:2
جَب وہ اُس بیمار کو ہُجوم کے باعث حُضُور عیسیٰ کے پاس نہ لا سکے، تو چھت پر چڑھ گیٔے اَور اُنہُوں نے چھت کا وہ حِصّہ اُدھیڑ ڈالا جِس کے نیچے حُضُور عیسیٰ بَیٹھے ہویٔے تھے اَور مفلُوج کو بچھونا سمیت جِس پر وہ لیٹا تھا شگاف میں سے نیچے اُتار دیا۔
Explore مرقُس 2:4
5
مرقُس 10:2-11
لیکن میں چاہتا ہُوں کہ تُمہیں مَعلُوم ہو کہ اِبن آدمؔ کو زمین پر گُناہ مُعاف کرنے کا اِختیّار ہے۔“ حُضُور نے مفلُوج سے کہا، ”میں تُجھ سے کہتا ہُوں، اُٹھ اَور اَپنا بچھونا اُٹھاکر اَپنے گھر چَلا جا۔“
Explore مرقُس 2:10-11
6
مرقُس 9:2
کیا مفلُوج سے یہ کہنا آسان ہے، ’تمہارے گُناہ مُعاف ہویٔے‘ یا یہ کہنا، ’اُٹھو! اَپنے بچھونے کو اُٹھاکر چلے جاؤ‘؟
Explore مرقُس 2:9
7
مرقُس 12:2
وہ آدمی اُٹھا، اَور اُسی گھڑی اَپنے بچھونے کو اُٹھاکر سَب کے سامنے وہاں سے چَلا گیا۔ چنانچہ وہ سَب حیران رہ گیٔے اَور خُدا کی تَعریف کرتے ہویٔے، کہنے لگے، ”ہم نے اَیسا کبھی نہیں دیکھا!“
Explore مرقُس 2:12
હોમ
બાઇબલ
યોજનાઓ
વિડિઓઝ