YouVersion Logo
Search Icon

1 پطرس 8:5-9

1 پطرس 8:5-9 UCV

ہوشیار اَور خبردار رہو کیونکہ تمہارا دُشمن اِبلیس دھاڑتے ہوئے شیرببر کی مانند ڈُھونڈتا پھرتاہے کہ کِس کو پھاڑ کھائے۔ تُم ایمان میں مضبُوط ہوکر اَور یہ جان کر اُس کا مُقابلہ کرو کہ تمہارے مَسیحی مُومِنِین بھایٔی اَور بہن جو اِس دُنیا میں ہیں وہ بھی اَیسے ہی دُکھ اُٹھا رہے ہیں۔

Video for 1 پطرس 5:8-9