1 پطرس 5:5
1 پطرس 5:5 UCV
اِسی طرح اَے جوانوں، تُم بھی اَپنے بُزرگوں کے تابع رہو۔ بَلکہ سَب کے سَب ایک دُوسرے کی خدمت کے لیٔے فروتنی سے کمربستہ رہو، کیونکہ، ”خُدا مغروُروں کا مقابلہ کرتا ہے مگر حلیموں پر مہربانی کرتا ہے۔“