1
2 کُرِنتھِیوں 10:7
اُردو ہم عصر ترجُمہ
کیونکہ وہ رنج جو خُدا کی مرضی کو پُورا کرتا ہے، اِنسان کو تَوبہ کرنے پر اُبھارتا ہے جِس کا نتیجہ نَجات ہے۔ اَور اِس پر کسی کو پچھتانے کی ضروُرت نہیں، لیکن دُنیا کا رنج موت پیدا کرتا ہے۔
Compare
Explore 2 کُرِنتھِیوں 7:10
2
2 کُرِنتھِیوں 1:7
عزیزو! جَب کہ ہم سے اَیسے وعدے کیٔے گیٔے ہیں، تو آؤ ہم اَپنے آپ کو ساری جِسمانی اَور رُوحانی آلُودگی سے پاک کریں، اَور خُدا کے خوف کے ساتھ پاکیزگی کو کمال تک پہنچائیں۔
Explore 2 کُرِنتھِیوں 7:1
3
2 کُرِنتھِیوں 9:7
اَب میں خُوش ہُوں، اِس لیٔے نہیں کہ تُمہیں رنج پہنچا، بَلکہ اِس لیٔے کہ تمہارے رنج نے تُمہیں تَوبہ کرنے پر مجبُور کیا۔ اَور خُدا نے اُس رنج کے ذریعہ اَپنی مرضی پُوری کی اَور یُوں تُمہیں ہماری وجہ سے کویٔی نُقصان نہیں ہُوا۔
Explore 2 کُرِنتھِیوں 7:9
Home
Bible
Plans
Videos