1
2 کُرِنتھِیوں 14:6
اُردو ہم عصر ترجُمہ
بےاِعتقادوں کے ساتھ ناہموار جُوئے میں نہ جُتو۔ کیونکہ راستبازی اَور بے دینی میں کیا میل جول؟ یا رَوشنی اَور تاریکی میں کیا شراکت؟
Compare
Explore 2 کُرِنتھِیوں 6:14
2
2 کُرِنتھِیوں 16:6
خُدا کے مَقدِس کو بُتوں سے کیا مُناسبت؟ زندہ خُدا کا مَقدِس تو ہم ہیں جَیسا کہ خُدا نے فرمایاہے: ”میں اُن میں بسُوں گا اَور اُن کے درمیان چَلا پھرا کروں گا۔ میں اُن کا خُدا ہوں گا اَور وہ میری اُمّت ہوں گے۔“
Explore 2 کُرِنتھِیوں 6:16
3
2 کُرِنتھِیوں 17:6-18
لہٰذا، ”خُداوؔند خُود فرماتا ہے۔ اُن میں سے باہر نِکل آؤ، علیحدہ ہو جاؤ۔ اَورجوچیز ناپاک ہے اُسے مت چھُوؤ، تَب میں تُمہیں قبُول کروں گا۔“ اَور، ”میں تمہارا باپ ہوں گا، اَور تُم میرے بیٹے، بیٹیاں ہو گے، یہ قول خُداوؔند قادرمُطلق کاہے۔“
Explore 2 کُرِنتھِیوں 6:17-18
4
2 کُرِنتھِیوں 15:6
المسیؔح کو بلِیعالؔ سے کیا مُوافقت؟ ایمان وَالوں کا بےاِعتقادوں سے کیا واسطہ؟
Explore 2 کُرِنتھِیوں 6:15
Home
Bible
Plans
Videos