1
1 تِیمُتھِیُس 8:5
اُردو ہم عصر ترجُمہ
جو شخص اَپنے عزیزوں کی، اَور خاص کر اَپنے گھرانے کی خبرگیری نہیں کرتا، تو وہ ایمان کا مُنکر ہے اَور بےاِعتقادوں سے بھی بَدتر ہے۔
Compare
Explore 1 تِیمُتھِیُس 5:8
2
1 تِیمُتھِیُس 1:5
کسی عمر رسیدہ شخص کو سختی سے نہ ڈانٹنا، بَلکہ اُسے اَپنا باپ سمجھ کر نصیحت دے اَور جوانوں کو بھائیوں کی طرح سمجھا۔
Explore 1 تِیمُتھِیُس 5:1
3
1 تِیمُتھِیُس 17:5
جو بُزرگ جماعت کی رہنمائی کا کام اَچھّی طرح سے کرتے ہیں، خاص کر وہ جو کلام سُناتے اَور تعلیم دیتے ہیں، اُنہیں دُگنی عزّت کے لائق سمجھا جائے۔
Explore 1 تِیمُتھِیُس 5:17
4
1 تِیمُتھِیُس 22:5
کسی شخص کو مخصوص کرنے کے واسطے اُس پر ہاتھ رکھنے میں جلدی نہ کرنا اَور نہ دُوسروں کے گُناہوں میں شریک ہونا۔ اَپنے آپ کو پاک رکھنا۔
Explore 1 تِیمُتھِیُس 5:22
Home
Bible
Plans
Videos