1
زبور 6:122-8
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
یروشلم کے لئے سلامتی مانگو! ”جو تجھ سے پیار کرتے ہیں وہ سکون پائیں۔ تیری فصیل میں سلامتی اور تیرے محلوں میں سکون ہو۔“ اپنے بھائیوں اور ہم سایوں کی خاطر مَیں کہوں گا، ”تیرے اندر سلامتی ہو!“
Compare
Explore زبور 122:6-8
Home
Bible
Plans
Videos