1
زبور 1:121-2
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
زیارت کا گیت۔ مَیں اپنی آنکھوں کو پہاڑوں کی طرف اُٹھاتا ہوں۔ میری مدد کہاں سے آتی ہے؟ میری مدد رب سے آتی ہے، جو آسمان و زمین کا خالق ہے۔
Compare
Explore زبور 121:1-2
2
زبور 7:121-8
رب تجھے ہر نقصان سے بچائے گا، وہ تیری جان کو محفوظ رکھے گا۔ رب اب سے ابد تک تیرے آنے جانے کی پہرا داری کرے گا۔
Explore زبور 121:7-8
3
زبور 3:121
وہ تیرا پاؤں پھسلنے نہیں دے گا۔ تیرا محافظ اونگھنے کا نہیں۔
Explore زبور 121:3
Home
Bible
Plans
Videos