یُوحنّا 36:19-37
یُوحنّا 36:19-37 UCV
یہ ساری باتیں اِس لیٔے ہویٔیں کہ کِتاب مُقدّس کا لِکھّا قول پُورا ہو جائے: ”اُن کی کویٔی ہڈّی نہ توڑی جائے گی،“ اَور، کِتاب مُقدّس ایک اَور جگہ بَیان کرتی ہے، ”وہ حُضُور عیسیٰ پر جسے اُنہُوں نے چھید ڈالا نظر کریں گے۔“