1
اعمال 2:13-3
اُردو ہم عصر ترجُمہ
UCV
جَب کہ وہ روزے رکھ کر، خُداوؔند کی عبادت کر رہے تھے تو پاک رُوح نے کہا، ”بَرنباسؔ اَور ساؤلؔ کو اُس خدمت کے لئے الگ کر دو جِس کے لیٔے مَیں نے اُنہیں بُلایا ہے۔“ چنانچہ اُنہُوں نے روزہ رکھا دعا کی، اَور اُن پر ہاتھ رکھ کر اُنہیں روانہ کر دیا۔
Vergelyk
Verken اعمال 13:2-3
2
اعمال 38:13-39
”پس اَے عزیزو، جان لو کہ یِسوعؔ کے وسیلہ سے ہی تُمہیں گُناہوں کی مُعافی کی مُنادی کی جاتی ہے۔ حضرت مَوشہ کی شَریعت کے باعث جِن باتوں سے تُم بَری نہیں ہو سکتے تھے، اُن سَب سے ہر ایک ایمان لانے والا اُس کے وسیلہ سے بَری ہوتاہے۔
Verken اعمال 13:38-39
3
اعمال 47:13
کیونکہ خُداوؔند نے ہمیں یہ حُکم دیا ہے: ” ’مَیں نے تُجھے غَیریہُودیوں کے لیٔے نُور مُقرّر کیا ہے، تاکہ تُو زمین کی اِنتہا تک نَجات کو پہُنچانے کا باعث بنے۔‘ “
Verken اعمال 13:47
Tuisblad
Bybel
Leesplanne
Video's