جان رکھّو کہ خُداوند ہی خُدا ہے۔
اُسی نے ہم کو بنایا اور ہم اُسی کے ہیں۔
ہم اُس کے لوگ اور اُس کی چراگاہ کی بھیڑیں ہیں۔
شُکرگُذاری کرتے ہُوئے اُس کے پھاٹکوں میں
اور حمد کرتے ہُوئے اُس کی بارگاہوں میں داخِل ہو۔
اُس کا شُکر کرو اور اُس کے نام کو مُبارک کہو۔