خدا کی کہانی بڑھیں: ایک سال کے لئے تاریخ کے مطالعاتی منصوبہ
365 دن
اس مطالعاتی منصوبہ کو Dr. George Guthrie نے بنایا ہے، اس میں بائبل کو تاریخ کے بڑھنے کے حساب سے ترتیب دیا گیا ہے۔ کچھ واقعات کی تاریخ بتانا مشکل ہے اس وجہ سے علم تاریخ کے مطابق قارین کو بابئل میں رونما ہونے والی کہانیوں کے مطابق اگلی تاریخ کی طرف بڑھایا گیا ہے۔ کچھ واقعات کو عنوان کے مطابق ترتیب دیا گیا ہے (مثلاٍ یوحنا 1 : 1 – 3 ہفتہ نمبر 1، دن نمبر 2؛ بہت سے زبور)۔ ہر ہفتہ کے لئے چھ 6 تلاوت رکھی گئی ہیں تا کہ آپ بہتر طریقہ سے اپنی ضرورت کے مطابق پڑھ سکیں۔
اس مطالعاتی منصوبہ کو Read The Bible For Life, Copyright 2011 by George H. Guthrie سے لیا گیا ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ اس کو B&H Publishing Group http://www.readthebibleforlife.com نے شائع کیا ہے۔
اشاعت کرنے والے کے بارے میں