زیادتی
کوئی بھی ایسا شخص نہیں جو زیادتی کا حق دار ہو۔ خدا آپ سے پیار کرتا ہے اور چاہتا ہے کہ آپ محفوظ رکھنا اور آپ کا خیال رکھنا چاہتا ہے۔ کسی بھی خطا، کم اور غلط فہمی کا رد عمل جسمانی، جسمانی یا زہنی زیادتنی سے نہیں ہونا چاہئے۔ یہ سات دن کا مطالعاتی منصوبہ خدا کے انصاف، محبت اور آرام کی خواہش کو سمجھنے میں مدد دے گا جو ہر انسان کے لئے ہے۔.
ہم Life.Church کے اس مطالعاتی منصوبہ کے لئے شکر گزار ہیں۔ مزید معالومات کے لئے، براہ مہربانی لنک ملاحضہ فرمائیں۔ www.life.church
اشاعت کرنے والے کے بارے میں