طِطُس 12:1-13
طِطُس 12:1-13 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اُن کے نبیوں میں سے ایک خُود کریتےؔ کے نبی نے تو یہاں تک کہہ دیا: ”کریتی لوگ ہمیشہ جھُوٹے، مُوذی درندے، کاہل اَور پیٹو ہوتے ہیں۔“ یہ گواہی سچّی ہے۔ لہٰذا تُو اُنہیں سختی سے ملامت کیا کر تاکہ اُن کا ایمان دُرست ہو جائے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں طِطُس 1