غزلُ الغزلات 10:5-11
غزلُ الغزلات 10:5-11 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
میرا محبُوب سُرخ اَور صحت مند ہے، وہ تو دس ہزاروں میں بھی ممتاز ہے۔ اُس کا سَر خالص سونا ہے؛ اُس کے بال گھنگرالے اَور کوّے کی طرح کالے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں غزلُ الغزلات 5غزلُ الغزلات 10:5-11 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
میرے محبوب کی جِلد گلابی اور سفید ہے۔ ہزاروں کے ساتھ اُس کا مقابلہ کرو تو اُس کا اعلیٰ کردار نمایاں طور پر نظر آئے گا۔ اُس کا سر خالص سونے کا ہے، اُس کے بال کھجور کے پھولدار گُچھوں کی مانند اور کوّے کی طرح سیاہ ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں غزلُ الغزلات 5