غزلُ الغزلات 3:2-4
غزلُ الغزلات 3:2-4 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
جوان آدمیوں میں میرا محبوب جنگل میں سیب کے درخت کی مانند ہے۔ مَیں اُس کے سائے میں بیٹھنے کی کتنی آرزومند ہوں، اُس کا پھل مجھے کتنا میٹھا لگتا ہے۔ وہ مجھے مَے کدے میں لایا ہے، میرے اوپر اُس کا جھنڈا محبت ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں غزلُ الغزلات 2غزلُ الغزلات 3:2-4 کِتابِ مُقادّس (URD)
جَیسا سیب کا درخت بَن کے درختوں میں وَیسا ہی میرا محبُوب نَوجوانوں میں ہے۔ مَیں نِہایت شادمانی سے اُس کے سایہ میں بَیٹھی اور اُس کا پَھل میرے مُنہ میں مِیٹھا لگا۔ وہ مُجھے مَے خانہ کے اندر لایا اور اُس کی مُحبّت کا جھنڈا میرے اُوپر تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں غزلُ الغزلات 2