غزلُ الغزلات 1:1-3
غزلُ الغزلات 1:1-3 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
سلیمان کی غزلُ الغزلات۔ وہ مجھے اپنے منہ سے بوسے دے، کیونکہ تیری محبت مَے سے کہیں زیادہ راحت بخش ہے۔ تیری عطر کی خوشبو کتنی من موہن ہے، تیرا نام چھڑکا گیا مہک دار تیل ہی ہے۔ اِس لئے کنواریاں تجھے پیار کرتی ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں غزلُ الغزلات 1